تلاش کا نتیجہ "तिश्नगी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میان تشنگی پیاسوں نے ایسی لذتیں لوٹیںکہ آب تیغ قاتل بے مزا معلوم ہوتا ہے
تشنگی کا مری اب کون بھرم رکھے گاساقی کھلتا ہے نہ رندوں کا دہن کھلتا ہے
تشنگی کا ہونٹوں سے نام جب مٹا ڈالاایک ننھے اصغر نے کربلا ہلا ڈالا
तिश्नगीتشنگی
thirst, desire, longing
قصور ظرف سمجھوں یا شعور لذت اندوزیترے لطف و کرم میں تشنگی ہی تشنگی پائی
مرشد میرا اکھی وچ وسدامیں گلیاں پھیراں تشنگی آں
تشنگی کا یہی تقاضہ ہےچشم ساقی سے بات کی جائے
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
شراب محبت کی لذت نہ پوچھوپئے جا رہا ہوں مگر تشنگی ہے
بجز لب تشنگی اندر گرہ نیستچو گوہر گو سراپا غرق آبم
بجھا لو چلو تشنگی آج پیاسوہے قسام تسنیم و کوثر کی چادر
دلارام در بر دلارام جوئےلب از تشنگی خشک بر طرف جوئے
ساقی حوض کوثر تو بس آپ ہیںاپنے میکشؔ کی بھی تشنگی دیکھیے
میں جنم جنم کا پیاسا مری تشنگی مٹائیترا مے کدہ سلامت نگہ قلندرانہ
تشنگی دشت کی صورت ہے لبوں پر بیٹھیکب طرح ہاتھ مرے واسطے چھاگل ہوگا
پلا دے بادۂ وحدت مجھے اے ساقیٔ عرفاںبجھا دے تشنگی میری معین الدین اجمیری
مانگتے ہیں کیوں مظفرؔ لوگ بارش کی دعاتشنگیٔ روح کا جسموں کو اندازہ نہیں
تپتے صحرا کی بجھانے تشنگی کے واسطےاپنی آنکھوں میں سمندر وہ چھپا لے جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books