تلاش کا نتیجہ "मरज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرض عشق دل کو زور لگاجاں بہ لب ہوں خیال گور لگا
مرض عشق کا بیمار بھی کیا ہوتا ہےجتنی کرتا ہے دوا اور سوا ہوتا ہے
کتِّھ صحت ڈیٹھم کتِّھ مرض ڈیٹھمکتِّھ چست اتے بیمار ڈیٹھم
قلبہ حل ہے زراعت کھیتیمرز و بوم ہے کہیئے دھرتی
मरज़مرض
sickness, infirmity, disease
گر مرض ہو دوا کرے کوئیمرنے والے کا کیا کرے کوئی
طبیبو چھوڑ دو میری دوا تممرض کیسا یہ عشق مصطفیٰؐ ہے
ملے گر مجھے شہر طیبہ کی مٹیمرض دور اپنا بھگایا کروں میں
یکے جزو جہاں چوں بے مرض نیستطبیب عشق را دکاں کدام ست
کہیں حقیقت جاں کاہیٔ مرض لکھیےکہیں مصیبت ناسازیٔ دوا کہیے
وہی خود مرض ہے وہی خود دواہر آزار کی خود شفا ہے وہی
مجھ سے میرے بھائیوں سے دور ہودکھ مرض ہر قسم کا اچھے میاں
گشت رنج افزون و حاجت نارواآں کنیزک از مرض چوں موئے شد
اسم اعظم سے ان کا اسم شریفہر مرض کی دوا محمدؐ ہیں
وصال اس کا کسی دن ہوگا سنیوجدائی کا مرض ہے جس کو لاحق
ہمارا مرض عشق روئے علی ہےمسیحا کب اس کی دوا جانتا ہے
مرض عشق بڑھ گیا ہے طبیبومرا درد اب لا دوا ہو گیا ہے
ہر مرض کی حق نے پیدا کی دواکیوں نہ پیدا کی دوائے درد دل
مل جائے یقیں ہے مرض غم سے نجاتنامہ نہیں تعویذ شفا لکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books