تلاش کا نتیجہ "मह-ए-कामिल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کامل قریشی
غلام علی خاں کامل
اے۔ فہرر
ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور
ادارۂ فروغ اردو، لاہور
دفتر انتشارات اسلامی
اے۔ ایم۔ اخترنگری
فروغ اردو
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
بزم صدف انٹرنیشنل
مجلس فراہمی سرمایہ جامعہ نظامیہ، حیدرآباد
قانون معرفت، تہران
مفید عام پریس، سیالکوٹ
مطبع گلزار ابراہیم
مطبع صبح صادق
موج ساحل سے ملویا مہ کامل سے ملو
بن کے آدم اپنے نظارہ کو خودجلوہ فرما وہ مہ کامل ہوا
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
بتاؤ دیکھنے والو مہ کامل میں کیا دیکھاعیاں ہر چیز میں میں نے تو حسن حق نما دیکھا
ذہینؔ اللہ کو میں دیکھتا ہوں حسن جاناں میںنظر خورشید کے جلوے مہ کامل میں آتے ہیں
मह-ए-कामिलمہ کامل
full moon
اصلی جواہر خمسہ کامل
شاہ محمد غوث گوالیاری
1892تصوف
تاریخ اولیاء تمل ناڈو
جاویدہ حبیب
2002تصوف
حریفان بادپیما
مسلم عظیم آبادی
1976
انوار صوفیائے حیدرآباد
سید بشیر احمد
2007تصوف
تاریخ ادبیات ایران
رضا زادہ شفق
1979
004
معزالله فاروقی
2002انوار حبیب خدا
تاریخ تحریک آزادی ہند
تارا چند
1980
مجموعہ قوانین مالگزاری سرکار عالی
نواب عزیز جنگ بہادر ولا
1938
رسالۂ ذکر مغنیان ہندوستان
عنایت خان راسخ
1961
تاریخ اطبائے بہار
حکیم محمد اسرارالحق
1984
شرح غزلیات غالب (فارسی)
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شاعری
فلسفۂ آل محمد
سید ابن حسن رضوی
1940مذہبیات
تاریخ ادبیات عالم
وہاب اشرفی
1998
آئینہ اسرار معرفت
شاہ شمس الدین
2012شاعری
تاریخ دربار دہلی
سید ظہور الحسن
1911تاریخ
اتنا نہ فریب الفت میں یہ جذبۂ کامل آ جائےہر گام قریب منزل ہو ہر گام پہ منزل آ جائے
گل بستان معشوقی مہ تابان محبوبینظام الدین سلطان المشائخ جان محبوبی
مری حسرت نہ رہ جائے مرا ارماں نہ رک جائےقمر ہٹ بام پر میرا مہ کامل نکلتا ہے
انگلیاں دیکھ کے ہوں عشرہ لطائف ذاکرمہ کامل کو کرے شق ہے اشارہ ایسا
گیا سے گیا کاملؔ خستہ جاںجنوں کی مگر داستاں رہ گئی
پیر کامل با خدا ستار شاہگمرہوں کے رہنما ستار شاہ
جسے ہو عشق کامل یار تیراتو بے شک ہو اسے دیدار تیرا
زلف اس نے رخ روشن سے ہٹا دی جس دملوگ سمجھے کہ گہن سے مہ کامل نکلا
نگاہ عشق کا مرکز کبھی تو دل ٹھہرتا ہےکبھی تیرا ہی جلوہ اے مہ کامل ٹھہرتا ہے
وسوسے آتے نہیں یہ مرد کامل کے قریبدور ہے منزل سے وہ یا ہے وہ منزل کے قریب
جبین شوق کے سجدوں کی مستی یہ پکار اٹھیکسی کے نقش پا کو ہم مہ کامل سمجھتے ہیں
کیا ہے خود پسند آئینہ نے سارے حسینوں کوبڑا یہ عیب نکلا صنعت دست سکندر میں
کہاں ہیں انتہائے ذوق کامل دیکھنے والےہمیں دیکھیں کہ ہم ہیں حسن باطل دیکھنے والے
اثر سوز تمنا کا جو کامل ہوتا جاتا ہےنگاہ لطف کا مرکز مرا دل ہوتا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books