تلاش کا نتیجہ "लहद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فرشتے کیوں ستاتے ہیں لحد میںخدا مالک ہے جو چاہے سزا دے
یہ دل کی تڑپ کیا لحد کو ہلاتیتمہیں قبر پر پاؤں دھرنا نہ آیا
بنے پنکھڑی نقش پا کب لحد پرتجھے اے صبا گل کترنا نہ آیا
کچھ خبر ہے تجھ کو اے آسودۂ خواب لحدشب جو تیری یاد میں ہم تا سحر رویا کئے
نہ جانے میری لحد پر کہاں سے آتے ہیںکہ جب وہ آتے ہیں دامن کشاں سے آتے ہیں
लहदلحد
a hollow cavity in which the dead body is kept in grave tomb
क़ब्र
لحد میں سونے دو یارو کہ چین آیا ہے مشکل سےبڑا لمبا سفر تھا آ رہا ہوں دور منزل سے
سوتے ہیں لحد میں سونے والےجو جاگتے ہیں وہ رو رہے ہیں
جوش زن ہوتا رہے گا تا لحد دریائے خوںنخل تابوت شہیداں ارغواں ہوجائے گا
جو دیکھا مہد سے لے کر لحد تکگئیں بے چینیاں آرام آیا
اکیلی لحد میں ہے آئی ہوئیقیامت بھی ہے کھیلی کھائی ہوئی
لحد میں میری ظلمت غیر ممکنعلی شمس الضحیٰ ہے اور میں ہوں
صرف خواب لحد ہے لعل یمنچاند پنہاں تہ زمیں دیکھا
لحد پر اگا بھی جو سبزہ کبھیگھٹا بن کے حسرت برستی رہی
روز ازل سے روز ابد تکذکر قلندر ہوگا لحد تک
نہ شانہ ہلاؤ کہ سوتا ہے مننؔلحد میں اوسے کیا ستانے حاصل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books