تلاش کا نتیجہ "ahl-e-havas"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جانم بہ فدائےآں کہ او اہل بودسر در قدمش اگر نہم سہل بود
جب ہمارے مصاحب اہلیت رکھنے والے ہوتے ہیں تو کام آسان ہو جاتا ہے۔
بچائے اہل ہوس کو خدا محبت سےکہ کم نہیں ہے محبت کبھی قیامت سے
اے غم مجھے یاں اہل تعیش نے ہے گھیرااس بھیڑ میں تو اے مرے غم خوار کہاں ہے
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی منصف بھیکسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں
अहल-ए-हवसاہل ہوس
people of lust
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
خواجہ حسن نظامی
1948
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1999
اے ٹریڈس آن صوفزم
نورالدین عبد الرحمٰن جامی
1906
رسائل حضرت مولانا یعقوب چرخیؒ
محمد نذیر رانجھا
2009
سلیبریٹنگ اے صوفی ماسٹر
شاہ نعمت اللہ ولی
2002سوانح حیات
رسائل میلاد محبوب
صلاح الدین سعیدی
2012تاریخ
2003
اے ہسٹری آف پرسیا
سر پرسی سائکس
1951
اے نائنٹینتھ سنچری سینٹ
سید افتخار حسین شاہ
1944تاریخ
میں عشق کا افسانہ کہتے ہوئے ڈرتا ہوںیہ اہل ہوس میرا مفہوم چرا لیں گے
رہ گئی اہل ہوس میں یادگار حسن و عشقناز برداری ہماری دلربائی آپ کی
اہل ہوس کی لقمۂ تر پر رہی نظرنان جویں پہ صرف گزارا علی کا ہے
نقد جان و دل و دیں دے کے لیا ہم نے تمہیںسیکڑوں اہل ہوس گرچہ خریدار ہوئے
اہل ہوس کی فتح ہے ترک نبرد عشقجو پانو اٹھ گئے وہی ان کے علم ہوئے
شاہ را خواہی کہ بینی خاک شو درگاہ راز آبرو آبی بزن درگاہ شہنشاہ را
واقف ہیں راز عشق سے اہل چمن کہ گلسن کر مرا افسانۂ غم مسکرا دیا
جان لو اہل بصیرت جلوۂ ذاتی ہے روحامر ربی اس لیے عالم میں کہلاتی ہے روح
اہل دیر و حرم رہ گئےترے دیوانے کم رہ گئے
وہیں پر جاکے ٹھہرا اہل دل اہل دل کا کارواں پہلےمحبت نے کسی کی لی تھی انگڑائی جہاں پہلے
کہتے ہیں اہل محبت جس کو معراج بقانور بن کر تیرے جلووں میں ہی کھو جانے کا نام
آں یکے دیوانے از اہل رازگشت وقت نزع جاں کندن دراز
قدم یاں بوالہوس مت رکھ کہ جاں بازوں کا کوچہ ہےبھلا اہل ہوس کو سر کے کٹوا نے سے کیا مطلب
ہر چاند ہے اہل ظرف و نظر دیکھتے رہےسب ان کو حسب تاب نظر دیکھتے رہے
ہر کسی کو اہل عالم بیچ ہے جائے پناہیا علی امجدؔ علی کو ہے تمہارا آستاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books