تلاش کا نتیجہ "armughan e dehli shafaq rizwi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
من بندۂ حضرت نصیرالد ینیمافروختہ پیر من چراغ دہلی
رنگیں شفق جب ہوا جوئے بار کادامن لٹک رہا ہے عروس بہار کا
مدعا اپنا پاتی ہے اجمیر میںآپ سلطان ہند خواجۂ خواجگان
مجبور ضبط عشق ہے پھر چشم تر شفقؔکوزے میں بند نوح کا طوفاں کیے ہوئے
گلشن ہستی دو رنگی کا مرقع ہے شفقؔگل کو خنداں دیکھ کر شبنم کو گریاں دیکھیے
واقعات دارالحکومت دہلی
بشیر الدین احمد دہلوی
1919تاریخ
دہلی کی جان کنی
خواجہ حسن نظامی
1925مضامين و خاكه
غدر دہلی کے اخبار
1957صحافت
جامع الرضوی
1890مطبوعات منشی نول کشور
باغ فردوس
ایوب علی رضوی
1934شاعری
قناعت علی رضوی
دہلی کا زیارت نامہ
1947تصوف
1923تاریخ
رنگ شفق
سید شفق شاہ چشتی
2009شاعری
ارمغان صابر
علاءالدین علی احمد صابر کلیری
1964تصوف
ارمغان آصفی
مولوی محمد عبد الغنی
1905
غدر دہلی کےاخبار
1920دیگر
تاریخ اولیائے صوبہ دہلی
رکن الدین
1935تاریخ
047
پرواز رحمانی
2003دعوت، نئی دہلی
دہلی کی جاں کنی
تاریخ
کچھ افق ہے نور آگیں کچھ شفق ہے لال لالذرہ ذرہ آئینہ ہے حسن روئے خاک کا
دنیا کے الٹ جائیں ورق ختم نہ ہو گاوہ دفتر غم ہے شفقؔ افسانہ ہمارا
شفقؔ جو دل میں ہے آنکھوں میں ہے نگاہ میں ہےاسی کو ڈھونڈھ رہے ہیں وہی نہیں ملتا
شفقؔ ابر کرم کا شامیانہ ہو گا تربت پرچڑھائے گی لحد پر چادر آب رواں شبنم
یہ اعجاز مسیحائی کہ حاضر ہوتے ہی در پرتوانا ہے شفقؔ سا ناتواں بیمار کیا کہنا
ارمان جوانی کا نکلنے نہ دیاتقدیر کو بھی رنگ بدلنے نہ دیا
پیری مہمان ہے جوانی کی طرحہستی فانی ہے زندگانی کی طرح
سائنس کو مذہب کا پتا ہی نہ ملاالجھے ہوئے ڈورے کا سرا ہی نہ ملا
کی آہ تو دل سے اک شرارہ نکلادل بھی پھر ہو کے پار پارہ نکلا
نہیں ہے ختم رشتہ عشق کا شیخ وبرہمن پرنشانِ طوقِ الفت دیکھئے قمری کی گردن پر
محیطِ عشق میں ڈوبا ہوا اب دل نظر آیاہوئی لو پارکشتی عمر کی ساحل نظر آیا
خیال اس روئے تاباں کا ر ہے گا روبرو برسوںاسی کی یاد سے ہوتی رہےگی گفتگو برسوں
شفقؔ ہے نیستی پھر بھی بشر کو دعوی ہستینہ ہونے پر یہ عالم ہے بھلا ہوتا تو کیا ہوتا
کیوں طور پر جائیں اے موسیٰ وہ دل میں نظر آ جائے گانزدیک سے جو دیکھا نہ گیا کیا دور سے دیکھا جائے گا
شرف تم سے ملا شاہا نظامِ دینِ ملت کوشریعت میں طریقت کو طریقت میں حقیقت کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books