تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beta hai na ki korbo"
انتہائی متعلقہ نتائج "beta hai na ki korbo"
شعر
تمہیں علم کچھ جو ہو عالمو تو بتا دو مجھ کو نہ چپ رہوکہ شراب عشق کا مست ہوں یہ حلال ہے کہ حرام ہے
عرش گیاوی
کلام
یہ ہے وہ مقام کہ جس جگہ یہ امیرؔ صابری کھو گیانہ رہی ہے جلووں کی آرزو نہ ہی جلوہ گر کی تلاش ہے
امیر بخش صابری
غزل
خواجہ میر درد
مزید نتائج "beta hai na ki korbo"
شعر
مجھے عشق نے یہ پتا دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہےاسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے
عزیز صفی پوری
کلام
نہ کرم ہے ان کا نہ برہمی نہ سحر ہے اپنی نہ شام ہےجو اسی کا نام ہے زندگی مرا زندگی کو سلام ہے
اقبال صفی پوری
غزل
نہ بھٹک جہاں میں تو در بدر نہ اکیلا پھر تو ادھر ادھرمرے ساتھ چل مرا ساتھ دے کہ مجھے خدا کی تلاش ہے
طرفہؔ قریشی
غزل
یہ نظر کی زد ہے ظالم مرا دم نکل نہ جائےمجھے صرف اس کا ڈر ہے کہ یہ تیر چل نہ جائے
پیر نصیرالدین نصیرؔ
کلام
ہوئیں مدتیں کہ خبر نہیں کدھر میں دور ہیں ہم کدھرنہ ہے نامہ بر نہ پیامبر نہ سلام ہے نہ پیام ہے