تلاش کا نتیجہ "deewan e alimullah ghazaliyat e miskeen shah unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اک طواف رخ شمع ہی کیا تھا سب نےپھر سحر تک نہ رہی جاں کسی پروانے میں
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
چوں از حریم حسن شہ جاں بر آمدہشور و فغاں ز عالم امکاں بر آمدہ
اے دل غلام شاہ جہاں باش و شاہ باشپیوستہ در حمایت لطف الہ باش
موئے عشق میں عاشقاں کیسے کیسےملے خاک میں نوجواں کیسے کیسے
اسے تم جہاں میں کدھر ڈھونڈھتے ہووہی ہے ادھر تم جدھر ڈھونڈھتے ہو
کہاں خوابِ عدم سے عالم بیدار میں آئےپڑے دھوکے میں ہستی کے جو ہم بازار میں آئے
جان دنیا ہے سہل یار کا پانا مشکلجان دے کر بھی اسے دام میں لانا مشکل
ویرانہ رہے گا نہ دل آباد رہے گاسودا ہے جسے عشق کا وہ شاد رہے گا
میرا شاہد وہ ہمیں عیار آتا ہے نظرہم کو ہم پاتے نہیں جب یار آتا ہے نظر
کیسے کیسے اہلِ صنعت کو ملایا خاک میںشہرۂ آفاق تھے جو عقل اور ادراک میں
منصور میں نہیں جو کروں دار کی ہوسرکھتا ہوں دل میں یار کے دیدار کی ہوس
دیکھے گا نہ جو اس کو وہ حیران رہے گاتالاش میں تا حشر پریشان رہے گا
گھر کو خدا کے جس نے دیکھا خدا کو پایادر تک جو اس کے پہونچا گل مدعا کو پایا
شاہ تھا یا تو گدا تھا مجھے معلوم نہ تھاتو جو مسکین بخدا تھا مجھے معلوم نہ تھا
میں تو ہوں ظاہر پہ میرا کچھ نشاں ملتا نہیںلا مکاں میں ہوں کہ یاں میرا مکاں ملتا نہیں
غرقۂ بحر بلایم دست من گیر از کرمتا ببینم بار دیگر روئے جاناں الغیاث
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books