تلاش کا نتیجہ "deewan e ameer ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
امیرؔ اب کہاں شعر میں کوئی کاملرہی ہے تو اک بحر کامل رہی ہے
خاک پا اس کی ہے جنت کا عبیردل سے ہے جو خاک پائے مصطفیٰؐ
تمہیں نے قتل کیا ہے جو مجھے تنتے ہواکیلے تھے ملک الموت ہمرکاب نہ تھا
حیا بولی ابھرا جو جوبن کسی کامٹا دوں گی میں چلبلا پن کسی کا
مکاتیب امیر مینائی
امیر مینائی
1924خطوط
شاہ محمد ممتاز علی
1941سوانح حیات
امیر خسرو
شیخ سلیم احمد
2006تصوف
موسیقی حضرت امیر خسرو
استاد چاند خان
1978تصوف
دیوان کامل امیر خسرو دھلوی
1964شاعری
امیر خسرو اور موسیقی
ادارہ تحقیق موسیقی، لاہور
1975تحقیق و تنقید
علی عباس حسینی
1968
تصوف
1975تصوف
مکتوبات حضرت امیر کبیر
امیر کبیر علی ہمدانی
مخطوطات
کلیات حضرت امیر خسرو
حاجی محمد اسحٰق خاں
1915تحقیق و تنقید
صوفی امیر خسرو
سید صباح الدین عبد الرحمن
1992سوانح حیات
داستان امیر حمزہ
نامعلوم مصنف
1925
صوفی امیر خصرو
1980تصوف
ہے اگر شمشیرِ قاتل کو روانی پر گھمنڈبسملوں کو بھی ہے اپنی سخت جانی پر گھمنڈ
کمی اس سے نہیں کہ میں نے بھی توصیف احمد میںشہیدی گو کہ موجد ہے اس آئین مجدد کا
بالائے آسماں کہ سر لا مکان تھااحمد کے حسن پاک کا جلوہ کہاں نہ تھا
کیا چین آئے روضۂ شاہ زمن سے دورتڑپے نہ کس طرح جو ہو بلبل چمن سے دور
قبضہ پائیں گے کسی دن خلد میں گلزار پرداغ کھاتے ہیں جو عاشق آپ کے رخسار پر
دل کبھی قصد زیارت میں جو دم لیتا ہےچل کھڑے ہونے کی شوق اس سے قسم لیتا ہے
ہے رنگ اسی سے مہر کا فق آسمان پرجس نے کیا تھا ماہ کو شق آسمان پر
آپ کی مرضی سے ہوگا سارے عالم کا حسابآپ کے قبضہ میں ہوگا سارا دفتر دیکھا
تھا پردۂ ظاہری جو منظورآواز بدل کے گفتگو کی
شہرے کرم پیر خرابات کے ہیںجلسے وہیں رندان خوش اوقات کے ہیں
دامن سے ہم اپنے داغ ہستیآب خنجر سے دھو رہے ہیں
ذرہ ذرہ درد مے کا زاہدودوربیں ہے چشم باطن کے لیے
دل میں ہے خیال رخ نیکوئے محمدؐاللہ کے گھر میں ہے بسی بوئے محمد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books