تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dubte suraj ka manzar qaisar siddiqi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "dubte suraj ka manzar qaisar siddiqi ebooks"
مزید نتائج "dubte suraj ka manzar qaisar siddiqi ebooks"
غزل
یہ دعا ہے قیصرؔ وارثی کہ مدینہ میرا مقام ہومری زندگی کی جو شام ہو تو سحر ہو اس کی حجاز میں
قیصرؔ شاہ وارثی
شعر
مرا عشق منظر عام پر ترا حسن پردۂ راز میںیہی فرق روز ازل سے ہے ترے ناز میرے نیاز میں
قیصرؔ شاہ وارثی
دوہا
ونیہ ملکہ - جیسے سورج کے ادے سکل تمر نس جائے
جیسے سورج کے ادے سکل تمر نس جائےمہر تمہاری حے پربھو کیوں اگیان رہائے
دَیا بائی
غزل
ہر ڈوبنے والی کشتی کا طوفاں ہی سہارا ہوجائےموجوں کے تلاطم میں شامل فطرت کا اشارہ ہوجائے
سورج نارائن سورجؔ
کلام
بھلائی کر بھلا ہوگا برائی کر برا ہوگاکوئی دیکھے نہ دیکھے پر خدا تو دیکھتا ہوگا