تلاش کا نتیجہ "haadisa-e-sub.h-o-shaam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صبیح عمادی
1901 - 1975
غموں کی گر ہے صبح تو مصیبتوں کی شام ہے وہ دیکھو دیکھو کربلا میں آج اژدہام ہےوہ مرتضیٰ کا لاڈلا وہ متقی وہ با صفا وہ داستان کربلا کا بالیقیں امام ہے
شام غم گزری نمایاں ہو چلے آثار صبحاوڑھ لی لیلائے شب نے چادر زر تار صبح
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
صبح سے پہلے ہی ہو جاتی ہے شام زندگیبے طلب کے بھی چھلک جاتا ہے جام زندگی
کہتا ہے کون ہجر مجھے صبح و شام ہوپر وصل میں بھی لطف نہیں جو مدام ہو
غدر کی صبح شام
خواجہ حسن نظامی
1926
صبح کا ستارہ
عباس علی
1885ترجمہ
نئی صبح
محمد مجیب احمد
2009ادب اطفال
حدیثی اصول
شاہ وجیہ الدین احمد خان
دہلی کی آخری شمع
مرزا فرحت اللہ بیگ
1945مضامين و خاكه
رسائل شاہ ولی اللہ ؒ
اے مالدیوز سیلیبریشن
روئسٹن ایلس
1997
مقام ملا فقیرؒ
شبیر حسن خاں
1991تصوف
A Gazetteer of Kashmir
چارلس ایلیسن بیٹس
1980
لکھنواے گیزیٹر
نامعلوم مصنف
1904
At A Glance
شوکت علی خان
1990تبصرہ
تاریخ رسول
1948
رسائل شاہ ولی اللہ دہلویؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
1999
اے ٹریڈس آن صوفزم
نورالدین عبد الرحمٰن جامی
1906
اے ہسٹری آف انڈین منتخاب التواریخ
عبدالقادر ابن ملوک شاہ
1990
مرا ہوش گردش جام تک مرا نشہ صبح سے شام تکمرا کیف تیرے سکون تک مری زندگی ترے نام تک
بلبل صفت اے گل بدن اس باغ میں ہر صبحتیری بہارستان کا دیوانہ ہوں دیوانہ ہوں
یہ مصلحت خدا کی کوئی حادثہ نہیںلمحوں میں ہونے والی خطا کربلا نہیں
جلوۂ ہر روز جو ہر صبح کی قسمت میں تھااب وہ اک دھندلا سا خواب دوش ہے تیرے بغیر
صبح نہیں بے وجہ جلائے لالے نے گلشن میں چراغدیکھ رخ گلنار صنم نکلا ہے وہ لالہ پھولوں کا
تمہارے حسن کی وہ شام صابرمتاع دو جہاں قربان صابر
صبح دم مرغ چمن با گل نو خاستہ گفتناز کم کن کہ در ایں باغ بسے چوں تو شگفت
عالم کثرت یعنی دنیا
چمن میں صبح یہ کہتی تھی ہو کر چشم تر شبنمبہار باغ گو یوں ہی رہی لیکن کدھر شبنم
مدینے کی زمیں پر صبح کا عالم پسند آیاسکوت سبزہ و گل گریۂ شبنم پسند آیا
مسجد گیا تھا صبح مناجاتیوں کے ساتھپر اس لیے کہ وصل دل آرام چاہیے
ہے درد مجھے یہ صبح و مسا صنما صنما صنما صنماوہ روئے منور اپنا دکھا صنما صنما صنما صنما
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books