تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jamal ahmad nadeem qasmi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "jamal ahmad nadeem qasmi ebooks"
نعت و منقبت
خلد مری، صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلموہ مرا سدرہ، وہ مرا طوبیٰ، صلی اللہ علیہ وسلم
احمد ندیم قاسمی
مزید نتائج "jamal ahmad nadeem qasmi ebooks"
نعت و منقبت
روح و بدن میں، قول و عمل میں، کتنے جمیل ہیں آپانساں ہے مسجودِ ملائک، اس کی دلیل ہیں آپ
احمد ندیم قاسمی
کلام
گھنی شاخوں میں چھپ کر جب کوئی چڑیا چہکتی ہےتو میرے دل میں کیوں حسرت کی چنگاری بھڑکتی ہے
احمد ندیم قاسمی
نعت و منقبت
مجھ کو تو اپنی جاں سے بھی پیارا ہے ان کا نامشب ہے اگر حیات ستارا ہے ان کا نام
احمد ندیم قاسمی
نعت و منقبت
دل کے حرا میں اپنے خدا سے تیرے سوا کچھ بھی تو نہ مانگاتو مرا اول تو مرا آخر تو مرا ملجا تو مرا ماویٰ
احمد ندیم قاسمی
بیت
تمغائے جنوں دے کر سرکارِ محبت نے
تمغائے جنوں دے کر سرکارِ محبت نےکانٹے کو سراہا ہے ذرہ کو نوازا ہے
مشتاق احمد ندیمؔ
بیت
کسی کے ہاتھ میں جامِ شراب ہوتا ہے
کسی کے ہاتھ میں جامِ شراب ہوتا ہےکہ آفتاب مئے آفتاب ہوتا ہے
مشتاق احمد ندیمؔ
بیت
چشم ساقی کا عجب فیض تھا میخانہ میں
چشم ساقی کا عجب فیض تھا میخانہ میںایک دنیا سمٹ آئی مرے پیمانہ میں
مشتاق احمد ندیمؔ
بیت
شوریدگی ہے سر میں ہمارے جو آج کل
شوریدگی ہے سر میں ہمارے جو آج کلآنکھوں میں پھر رہے ہیں بیاباں نئے نئے