تلاش کا نتیجہ "janaaza"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر حسرتوں کا جنازہ اٹھائےہے معلوم ہم کو تمہاری حقیقت
صحرا کی گرد ہوگی کفن مجھ غریب کااٹھ کر بگولے میرا جنازہ اٹھائیں گے
ہے بھاری جنازہ جو بار گنا سےاٹھے کیا نہیں ہے اٹھانے کے قابل
دعا مقبول ہوئی حوصلہ دل کا نکلامرنے والے کا تمہارے وہ جنازہ نکلا
جو نکلا جنازہ کسی کا تو بولےیہ کیسی قیامت بپا ہو رہی ہے
जनाज़ाجنازہ
bier, funeral
जनाज़ेجنازے
जान-ओ-जीجان و جی
heart and soul
जनाज़ाجنازا
funeral
لگا دو ذرا ہاتھ اپنی گلی میںجنازہ لیے دل کا ہم جا رہے ہیں
ایمان و تصدق کی تبلیغ و اشاعتکفر و جفا کا ہے جنازہ ابوبکر
خیر مقدم کے لئے اترے مکینان فلکشادماں آئے نظر سب حور و غلمان و ملک
جس طرف لے کے چلیں لوگ جنازہ میراکاش تیرا بھی اسی سمت گزر ہو جائے
جنازہ ام چو بہ بینی مگو فراق فراقمرا وصال ملاقات آں زماں باشد
ایدھی والوں کے سوا کوئی نہیں تھا اس کالوگ مفلس کا جنازہ نہ اٹھانے آئے
میت پہ کسی کی یوں تماشا نہیں کرتےہے محض جنازہ تو کیوں سادہ نہیں کرتے
ٹک ساتھ ہو حسرت دل مرحوم سے نکلےعاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
گھبرا کے وہ بولے جو سنا شور قیامتدیکھو مرے عاشق کا جنازہ نہ اٹھا ہو
حسرتوں کا تھا جنازہ آرزوؤں کا مزارہائے وہ قطرہ جسے اشک رواں سمجھا تھا میں
عنبرؔ کہاں ہے اب کوئی ہمدرد دہر میںہر اک کھڑا ہے غم کا جنازہ لیے ہوئے
کششے کہ عشق دارد نہ گذاردت بہ دیں ساںبہ جنازہ گر نیائی بہ مزار خواہی آمد
خدا جانے مری مٹی ٹھکانے کب لگے مضطرؔبہت دن سے جنازہ کوچۂ قاتل میں رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books