تلاش کا نتیجہ "maslak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میرا کافرانہ مسلک مشرب میرا جدا ہےصابر کا ہوں میں بندہ صابر میرا خدا ہے
مشرب ہے مرا تیری طلب تیرا تصورمسلک ہے مرا صرف گدائی ترے در کی
دستگیر ما گدا درماندگاں را رہنمابر مسلک حسن بصری حضرت فرید الدین پیر
محی ملت خواجہ معین الدین اجمیریمعین مسلک پیران پیراں غوث صمدانی
ہے یہ سب آپ کا احسان رسول عربیمیرا مسلک میرا ایمان رسول عربی
मस्लकمسلک
way, track, passage, rule of conduct
مسلک المتقین
صوفی الہ یار خان
مطبوعات منشی نول کشور
اقبال اور مسلک تصوف
ابواللیث صدیقی
1977تصوف
مسلک ارباب حق
شاہ وجیہ الدین احمد خان
1998
مسلك اعلیٰ حضرت
محمد شمشاد حسین رضوی
2013
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
جدا پایا ہمیشہ ہم نے مسلک عشق والوں کاہمارا مقبرہ دیر و حرم کے درمیاں ہوگا
یہی مسلک ہے مرا اور یہی میرا مقامآج تک خواہش منصب سے الگ بیٹھا ہوں
مسلک خواجۂ اعظم کو دیا تو نے عروجبادۂ چشت سے سرشار بنایا تو نے
میکش وہی ہے مے بھی وہی مے کدہ وہیساقی کا رنگ مسلک رنداں بدل گیا
یہ اپنا اپنا مسلک ہے یہ اپنی اپنی فطرت ہےجلاؤ آشیاں تم ہم کریں گے آشیاں پیدا
ہے منزل الفت میں کہاں فرق مراتببس ایک ہی مسلک ہے یہاں شاہ و گدا کا
امین سر وحدت ہیں معین دین و ملت ہیںمحی مسلک عرفاں جناب خواجۂ خانون
تری فکر مذہب صادقاں، تری یاد جوہر عاشقاںترا ذکر مسلک عارفاں تری شان جل جلالہ
مرضیٔ حق سب پہ فائق آپ کا مسلک رہاشاہ تسلیم و رضا ابن شہید کربلا
نہ رہ ناشاد سالک مسلک مجذوبؔ پر آ جااگر ہر حال میں تو چاہتا ہے شادماں رہنا
ہوا کرتا ہے ان رندوں کا مسلک ہی جدا گانہسکھا دے جن کو مے کشی آداب مے خانہ
مرے مسلک میں خود کو بھولنا حق کو بھلانا ہےخدا دانی کو پایا معنی خود آگہی میں نے
دل ہے صنم خانہ مرا جب سے بسی صورت تریکافر ہوں تیرے عشق میں مسلک مرا ہے کافری
بہ شوق سجدہ چلے ہیں لیکن عجیب مسلک ہے عاشقوں کاوہاں عبادت حرام ٹھہری جہاں ترا سنگ در نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books