تلاش کا نتیجہ "nafrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے ہر آدمی کو نفرت ہےیہ ترے عشق کی بدولت ہے
وہاں تو حضرت زاہد تمہیں اچھوں سے نفرت تھییہاں جنت میں اب کس منہ سے تم لینے کو حور آئے
نفرت تو اگر چہ اسے نہیں مجھ سےمحبت کر کے جتاتا بہت ہے
کسی سے کوئی شکوہ ہے نہ دل میں کوئی نفرت ہےملے ہو تم مجھے جب سے یہ دنیا خوب صورت ہے
مجھ سے نفرت ہے تو نفرت ہی سہیچاہیے غیروں کو اچھا چاہیے
नफ़रतنفرت
hate, disgust, abomination, aversion
نفرت
دت بھارتی
1951ناول
جاگیر یہاں شیخ کی پنڈت کی نہیں ہےنفرت کہاں بو باس بھی نفرت کی نہیں ہے
ہوا کرتی ہے نفرت بھی نہ یہ نفرت قیامت کےکہ سایہ مجھ سے رہتا ہے گریزاں کوئی دلبر میں
مجھ کو الفت ہوئی تجھے نفرتشان پروردگار ہے پیارے
شاعری درس ہے محبت کانہیں گنجائش اس میں نفرت کی
ہم تو تاریکیوں میں نفرت کیپیار کی اک شمع جلا لیں گے
محبت کے پردے میں کرتے ہو نفرتکہیں اور جا کے ادائیں اچھالو
چاہ سے آپ کو تو نفرت ہےمجھ کو چاہے خدا کرے کوئی
قلب مے خوار کو چھوڑ کرمجھ کو ہر دل میں نفرت ملی
آپ تو مشتاقؔ کا چھوڑیں نہ ساتھہو گئی دنیا کو نفرت ہو گئی
اکیسویں صدی کا نیا موڑ آگیانفرت کو ختم کر دو اخوت بڑھاؤ تم
بچ کے نفرت کے ان اندھیروں سےگھر میں الفت کا اک دیا رکھو
غیر کی جانب یہ نظر التفاتخیر ہے کیوں ہم سے نفرت ہو گئی
بو رہا ہے بغض و نفرت کے وہ بیججس کی اپنی ذہنیت بیمار ہے
غوطہ نہ لگاؤ تم نفرت کے سمندر میںدریائے محبت کے تیراک بنو سمجھو
جب سے جاناں تجھ سے الفت ہے مجھےاپنی صورت سے بھی نفرت ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books