تلاش کا نتیجہ "sanam khana e ishq ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آتش عشق صنم سوں جوش میخانہ ہوابلبل گلزار وحدت دیکھ دیوانہ ہوا
کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیےجانانہ چاہیے در جانانہ چاہیے
میکدے تیرے تری مسجد صنم خانہ ترایار ہر گھر ترا ہر گھر میں کاشانہ ترا
حاجت حرم کی ہے نہ صنم خانہ چاہیےذوق سجود کو در جانانہ چاہیے
عشق حسن نمکیں کا جو اٹھانا ہے مزاپہلے کچھ ذائقۂ زخم جگر پیدا کر
جسے عشق صنم درکار ہے گااوسے رسوائی کا کیا عار ہے گا
اب نہ کعبے میں جھکے گا نہ صنم خانے میںمیرا سر سر نہیں سنگ در جانانہ ہے
عشق صنم سے ہو گیا اس کے اثر کو کیا کروںبندہ ہوں تیرا اے خدا حسن بشر کو کیا کروں
سر جھکایا تو پتھر صنم بن گئے عشق بھٹکا تو خود آشنا ہو گیارشک کرتا ہے کعبہ میرے کفر پر میں نے جس بت کو پوجا خدا ہو گیا
صنم تیرے عشق میں اب ہوئی حاصل ہے رسوائیکوئی کہتا ہے دیوانہ کوئی کہتا ہے سودائی
اے ضبط دیکھ عشق کی ان کو خبر نہ ہودل میں ہزار درد اٹھے آنکھ تر نہ ہو
جو ہم پہ صنم جفا کرے گاواللہ بہت برا کرے گا
صورت پرست و راج پرست و صنم پرستمعنی میں دیکھئے تو سبھی ہیں خدا پرست
نزع میں ہم ہیں غم عشق یہ چلاتا ہےدیکھ غربت میں مجھے چھوڑ نہ مرنے والے
ہے عاشق کو اپنے صنم کی قسممجھے تیرے خاک قدم کی قسم
غلامؔ صنم کو فنا پھر بقا میںکہ بانی مبانی صنم ہی صنم ہے
روحی فداک اے صنم بطحا لقبآشوب ترک شور عجم فتنۂ عرب
یہ بات جو ہے آج دم نقد عزیزاںاس عشقؔ کو سنتے ہو کل افسانہ کہیں گے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books