تلاش کا نتیجہ "ta.alluq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہمیں ہے گھر سے تعلق اب اس قدر باقیکبھی جو آئے تو دو دن کو مہماں کی طرح
تعلق تو اس گل سے چھوڑا مگرکلیجے میں کانٹا چبھا رہ گیا
دل من با دل احمد تعلق ہر زماں داردظہور رشتۂ نور فیوض جاوداں دارد
وہ تعلق نہ رکھے گا کسی مے خانے سےجس نے پی لی ہو تیری آنکھ کے پیمانے سے
तअ'ल्लुक़تعلق
connection, relation, dependence, concern
संबंध
تا کے ز ہر کسے ز پے سیم بیم ماوز بیم سیم گشتہ ندامت ندیم ما
پس ترک تعلق بھی تعلق کم نہیں ہوتاہم ان کی وہ ہماری داستاں کو یاد کرتے ہیں
تو نہ مٹ جائے گا ایران کے مٹ جانے سےنشۂ مے کو تعلق نہیں پیمانے سے
بہر حال ان سے رہا اک تعلقستم یاد آئے کرم یاد آئے
تعلق جو پلٹا تو جھگڑا بنامحبت جو بدلی تو کد ہو گئی
تواضع کی امید اس مہ جبیں سےتعلق ہے کیا آسماں کو زمیں سے
یہ حسن تعلق یہ دل کا مقدروہ دل کی طرف دیکھ کر مسکرائے
چوں گل جاں بوئے تعشق گرفتبا گل تن رنگ تعلق گرفت
دکھائی ترک تعلق نے شان بے رنگیبڑھے مکان سے آگے تو لا مکاں دیکھا
احباب مجھ سے قطع تعلق کریں جگرؔاب آفتاب زیست لب بام آ گیا
اس دام تعلق سے رہا ہونے کی راسخؔتدبیر یہی ہے کہ کہیں دل کو پھنساؤ
وحدت کے تعلق میں کثرت کا مزا آتاکعبے میں اگر ہوتی بت خانے کی آبادی
غلام ہمت آنم کہ ز چرخ کبودز ہر چہ رنگ تعلق پذیرد آزاداست
معرفت کے لئے ہے ترک تعلق لازمخوب سمجھے گا وہ تنہا کو جو تنہا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books