تلاش کا نتیجہ "tajassus"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تجسس میں شامل تحیر میں پنہاںنظر سوزیاں ہیں نگہبانیاں ہیں
تجسس میں ہیں خضر و الیاس جس کیاسی رہنما کی ہمیں آرزو ہے
جہان تجسس میں نور خدا ہوںخدائی ہے میری میں عقدہ کشا ہوں
تجسس ترا مجھ کو راہوں پہ لایاالجھ کر کے راہوں میں خود کھو گیا ہوں
اک عمر ہوئی حیراں ہوں تیرے تجسس میںرہنے بھی دے بس اپنی یہ انجمن آرائی
तजस्सुसتجسس
investigating, search, enquiry, exploring
जिज्ञासा, पूछताछ, गवेषणा, |मार्गण, तलाश, खोज, दौड़-धूप, प्रयास।।
فیض ہے یا شہ تسنیم نرالا تیراآپ پیاسوں کے تجسس میں ہے دریا تیرا
دریا کے تجسس میں پیاسا ہی نہیں حیراںدریا بھی تو پیاسے کا شیدا نظر آتا ہے
ہے تجسس شرط یہاں ملنے کو کیا ملتا نہیںپر کہیں دنیا میں صادق آشنا ملتا نہیں
اس کو کہتے ہیں تجسس اس کو کہتے ہیں تلاشقصر میں جنت کے نکلا جاکے مہمان رسول
عمر بھر جس کے تجسس میں رہا سر گرداںآپ ہی میں وہ حسیں تھا مجھے معلوم نہ تھا
سمائے جس کی نظروں میں تجسس مٹ گیا اس کااسے در در پھرایا جس کو اس قابل نہیں سمجھا
اے ماہ خوش رو کہہ دے اب جو بات ہےکہ پیمانۂ تجسسس من منتظر بہ التفات ہے
اسی تلاش و تجسس میں کھو گیا ہوں میںجو میں نہیں ہوں تو کیوں ہوں جو ہوں تو کیا ہوں میں
نہ حقیقتوں سے مجھے غرض نہ قدم ہے میرا مجاز میںکہ میں ہوں تلاش جمال میں کہ میں ہوں تجسس ناز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books