تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "takht"
انتہائی متعلقہ نتائج "takht"
صوفی کہاوت
چوں آھنگ رفتن کند جان پاک۔ چہ بر تخت مردن چہ بر روی پاک
چوں آھنگ رفتن کند جان پاک۔ چہ بر تخت مردن چہ بر روی پاک
زبانی روایتیں
نعت و منقبت
تاج اور تخت نہیں چاہیے حاشا مجھ کودے مدینے کی گدائی مرے آقا مجھ کو
شاہ سالم القادری بدایونی
کلام
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
فراز وارثی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "takht"
بیت
فقیروں کو ہے اپنا بوریا ہی تخت سلطانی
فقیروں کو ہے اپنا بوریا ہی تخت سلطانیسلیمان زمانہ ہے ہر اک مور اپنے روزن میں
شاہ اکبر داناپوری
غزل
نہ خواہاں تاج خسرو کا نہ میں تخت سکندر کامقدر اس جگہ لے چل بھکاری ہوں میں جس در کا
فضل الرحمٰن ماہؔ
نعت و منقبت
نہ تخت و تاج کی خواہش نہ دولت پر نظر رکھونظر کے سامنے بس اسوۂ خیر البشر رکھو
رئیس احمد نعمانی
نعت و منقبت
نہ تو تخت و تاج کی جستجو نہ تو مال و زر کی تلاش ہےجہاں نقش پائے محمدی اسی رہگزر کی تلاش ہے
ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
فارسی صوفی شاعری
بہ تخت و بخت چوں نازد کہ روزے رخت بر بندیبہ تخت و بخت کے نازد کسے کو رخت بر بندد