تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "talaash"
انتہائی متعلقہ نتائج "talaash"
نعت و منقبت
دنیا کی ہے مجھے آرزو نہ تو مال و زر کی تلاش ہےمجھے بعد مرگ بھی وارثا تیری اک نظر کی تلاش ہے
میکش وارثی
نعت و منقبت
نہ تو تخت و تاج کی جستجو نہ تو مال و زر کی تلاش ہےجہاں نقش پائے محمدی اسی رہگزر کی تلاش ہے
ڈاکٹر شاہ خسرو حسینی
نعت و منقبت
نہ مہہ و نجوم کی جستجو نہ تو کہکشاں کی تلاش ہےتری راہ پر جو نکل پڑا اسی کارواں کی تلاش ہے
طلحہ رضوی برقؔ
نعت و منقبت
کیوں ڈھونڈتے پھرتے ہو عالم میں کیوں اس کی تلاش میں ہوتے ہو گمو ہو معکم و ہو معکم و ہو معکم و ہو معکم
علی حسین اشرفی
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "talaash"
مزید نتائج "talaash"
بیت
میں حق پرست ہوں میری سزا تلاش کرو
میں حق پرست ہوں میری سزا تلاش کرومرے لیے بھی کوئی کربلا تلاش کرو
زاہدؔ نیازی
غزل
نئی منزلیں نئے راستے نئے ہم سفر کی تلاش ہےکبھی راہزن کبھی راہ رو کبھی راہبر کی تلاش ہے
بہزاد لکھنوی
کلام
نہ ہے بت کدہ کی طلب مجھے نہ حرم کے در کی تلاش ہےجہاں لٹ گیا ہے سکون دل اسی رہ گزر کی تلاش ہے
امیر بخش صابری
بیت
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذرات
تلاش میں ہیں گریزاں وجود کے ذراتکہاں سے آئے کہاں جائیں گے خدا معلوم
قمر بدایونی
غزل
جو کسی پہ آپ نہ کر سکے مجھے اس جفا کی تلاش ہےرہے جس سے آپ بھی بے خبر مجھے اس ادا کی تلاش ہے