تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taur-e-zindagii"
انتہائی متعلقہ نتائج "taur-e-zindagii"
صوفی اقوال
تحفے سے حاصل ہونے والی لذت سے بچو، کیوں کہ یہ لوگوں کے لیے پردہ ہے جو صفائی اور طہارت کے حامل ہیں۔
تحفے سے حاصل ہونے والی لذت سے بچو، کیوں کہ یہ لوگوں کے لیے پردہ ہے جو صفائی اور طہارت کے حامل ہیں۔
ابو بکر واسطی
نعت و منقبت
بسر ہو زندگی عزت میں تیری چاہے ذلت میںترے قبضے میں بندے کچھ نہیں ہے دست قدرت میں
اویس رضا عنبرؔ
مزید نتائج "taur-e-zindagii"
شعر
وہ طور والی تری تجلی غضب کی گرمی دکھا رہی ہےوہاں تو پتھر جلا دیے تھے یہاں کلیجہ جلا رہی ہے
مضطر خیرآبادی
غزل
کوئی جائے طور پہ کس لیے کہاں اب وہ خوش نظری رہینہ وہ ذوق دیدہ وری رہا نہ وہ شان جلوہ گری رہی
پیر نصیرالدین نصیرؔ
پد
خالق کو دیکھو خلقت میں ہو کس کس طور میں آیا ہے
خالق کو دیکھو خلقت میں ہو کس کس طور میں آیا ہےکہیں آدم ہو کہیں حوا ہو کہیں طوفاں نوح دکھایا ہے