تلاش کا نتیجہ "tevar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سوچو ذرا وہ حیدری تیور کے سامنےبائیس ہزار آئے بہتر کے سامنے
للہ آپ حسن کے تیور سنبھالئےبرباد ہو نہ جائے متاع نظر کہیں
رسولوں کے انداز نبیوں کے تیورودیعت ہوئے تجھ کو یا غوث اعظم
کڑے ان کے تیور جو مقتل میں دیکھےلیے ناز نے امتحاں کیسے کیسے
کہے دیتے ہیں شوخ چتون کے تیورمرا دوست دشمن بنا ہے کسی کا
तेवरتیور
peculiar expression of the, eyes, look, aspect
تعجب نہ کر غم نہ کھا قلب غمگیںہمیشہ یہی ان کے تیور رہے ہیں
بدلے نہ کوئی رنگ ترا حسن خموشیمیں بات کے پہلو ترے تیور سے نکالوں
عمران کا تیور ہے تو حیدر کی جلالتہے حمزہ صفت جعفر طیار کا بچپن
تیور چڑھائے اس نے مرا جی دہل گیاانکار وصل سن کے کلیجہ نکل گیا
وہ یوں چل دئے آج تیور بدل کےکہ ارماں مرے رہ گئے ہاتھ مل کے
کوئی سنتا نہیں حال دل مضطر خواجہآج ہیں بدلے ہوئے وقت کے تیور خواجہ
سیدوں کی سیدہ کے سیدی تیور تو دیکھخاندان ہاشمی کا ہر لقب زینب میں ہے
کہیں اصغر کہیں اکبر کہیں عباس کا تیورعلی میدان کربل میں ترا کنبہ چمکتا ہے
وہ تری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرےوہ مرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
کچھ اس طرح وہ ہم سے بھی تیور بدل گئےارمان و آرزو کے جنازے نکل گئے
دے گئے درس یہ امت کو حسینی تیورسر کو کٹواؤ مگر نشۂ پندار کے ساتھ
مقتل میں کفن باندھے بیٹھا ہے کوئی کب سےتیور یہ بتاتے ہیں قاتل کی تمنا ہے
یہی تیور یہی انداز ہیں تو سخت مشکل ہےتمہاری اک جوانی سینکڑوں کو آفت دل ہے
غصہ میں ملاتا ہے کہ ان سے نظر کوئیتیور یہی کہتے ہیں دیکھے نہ ادھر کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books