تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vahi"
انتہائی متعلقہ نتائج "vahi"
نعت و منقبت
سخنور ہے وہی جو بزم میں ہے مدح خواں تیراوہی اہل زباں ہے نام لے جس کی زباں تیرا
عاشق علی ناطق
نعت و منقبت
وہی دیتے ہیں مجھ کو اور انہیں سے مانگتا ہوں میںنظام الدین سلطان المشائخ کا گدا ہوں میں
بیدم شاہ وارثی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "vahi"
نعت و منقبت
وہی دو جہاں میں بلند ہے ترے در جو سر بہ سجود ہےتری ذات پاک ہے اے خدا دو جہاں کا جس سے وجود ہے
وجاہت حسین دائم
نعت و منقبت
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہےدکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آ رہا ہے وہی خدا ہے
مظفر وارثی
نعت و منقبت
جو ہے انبیا کی زبان پر وہی نام نام رسول ہےیہاں جبرئیل بھی دنگ ہے کہ یہ کیا مقام رسول ہے
حبیب اللہ ساغر وارثی
دوہا
بھیت گری پاشان کی اررانی وہی ٹھام
بھیت گری پاشان کی اررانی وہی ٹھاماب رحیمؔ دھوکھو یہئے کو لاگے کہی کام
رحیم
نعت و منقبت
جمال اپنا جو جز و گل میں دکھا رہا ہے وہی خدا ہےسمجھ سے باہر ہے جو سمجھ میں بھی آ رہا ہے وہی خدا ہے
حبیب اللہ ساغر وارثی
کنڈلیا
کا جانی کیہی اوسر صاحب تاکئے مور
پرا رہے وہی دوار دھنی کئے دھکا کھاوئےآٹھ پہر چونسٹھ گھری پلٹوؔ پرئے نہ بھور
پلٹو صاحب
شبد
اپدیش کا انگ - منوآں سانچی پریتی لگاؤ
دنیاں کیے چار بچار اہئیں جو سکل سبئے بسراوراکھہو چت متر وہی جانہو تاہی تیں لے لاو
جگجیون صاحب
نعت و منقبت
وہی بے ہوش ہے جو آپ کا مستانہ نہیںخود وہ دیوانہ ہے جو آپ کا دیوانہ نہیں