تلاش کا نتیجہ "خراب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو تیری فکر تری یاد میں خراب نہیںوہ زندگی تو محبت میں کامیاب نہیں
کیوں ہو وہ جا کے میکدے میں خرابتو پلائے جسے نظر سے شراب
جو اس جہان خراب میں دل بتوں سے اپنا لگا چکے ہیںڈریں گے نار جحیم سے کیا کہ جان و تن سب جلا چکے ہیں
برسوں رہا خراب تلاشِ خدا میں میںکیا میں نے جس دن سے خود کو قبول
فیشن کے شوق نے ہے کیا اس قدر خرابملتی نہیں ہے گھر میں کوئی مذہبی کتاب
دیکھ لے شیخ گر تری آنکھیںپارسائی خراب ہو جائے
روکئے اپنی مست نظروں کوساری دنیا خراب ہوتی ہے
آدمی آدمی کا رازق ہےنظم عالم مگر خراب نہیں
سب پہ افسردگی ہوئی طاریبزم سے میکشؔ خراب اٹھا
خانہ خراب عشق نے مجبور کردیاقابو میں دل نہ ہو تو بھلا کیا کریں گے ہم
دل خانہ خراب نے مشتاقؔدیکھ آخر ذلیل و خوار کیا
خیال جلوۂ گل سے خراب ہیں میکششراب خانہ کے دیوار و در میں خاک نہیں
اس عبادت بیچ نیں ہے حق رسیحوض مسجد کا کریں پانی خراب
جس کو رقص و سرود کہتے ہیںوہ بھی ہے اک ہوائے خانہ خراب
چشم میگوں سے پلا کر بے حسابدین و ایماں کو کیا میرے خراب
خراب کوشک سلطان و خانقاہ فقیرفغاں کہ تخت و مصلیٰ کمال رزاقی
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
جو بے شعور ہیں ان کو خراب کرتی ہےمیں شرابی شرابی میں شرابی شرابی
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازیخراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ
اس کی طلب میں صورت ریگ رواں رہےیونہی خراب حال رہے ہم جہاں رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books