تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سکی"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "سکی"
کلام
تمہیں حدِ عقل نہ پاسکی فقط اتنا حال بتا سکیکہ تم ایک جلوۂ راز تھے جو نہاں ہے رنگِ مجاز میں
اختر شیرانی
کلام
بیتابیٔ دل کے ہاتھوں سے توہین محبت ہو نہ سکیاچھا بھی ہوا جب وہ آئے ہم حال سنانا بھول گئے
کامل شطاری
کلام
مری توبہ توبہ کہاں رہی نہ یہاں رہی نہ وہاں رہیمری توبہ توبہ جو رہ سکی تو رہی ہے گردش جام تک
بہزاد لکھنوی
کلام
سعید عارفی
کلام
سعید عارفی
کلام
جو مری ریاضت نیم شب کو سلیمؔ صبح نہ مل سکیتو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے