تلاش کا نتیجہ "فردوس"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پڑھ پڑھ کے جسے خلد میں جاتے ہیں مسلماںکلمہ تیرا فردوس کے در کھول رہا ہے
شاد ہے فردوس یعنی ایک دنقسمت خدام ہو ہی جائے گا
لللہ اپنے گھر سے دشمن کو تم نکالوفردوس کے چمن میں شیطان رہ نہ جائے
کہیں طوبیٰ کہیں کوثر کہیں فردوس بریںکہیں بہتی ہوئی نہر لبن و نہر عسل
فردوس اگر ہے تو ہمارے ہی لئے ہےدوزخ کے اگر ہیں تو سزاوار ہمیں ہیں
منہ نہ پھیروں گا کبھی جانب فردوس بریںمر کے بھی مرشد کامل تیرے کاشانے سے
اے گلشن عالم کی طرف دیکھنے والےدل غیرت فردوس ہے تو دل کی طرف دیکھ
حریم حسن فردوس محبت کعبہ فطرتخدا جانے وہ کیا کیا ہے جسے میں دل سمجھتا ہوں
ہے جذبۂ کامل کے دم تک نظارے کی یہ فردوس گریاے قیس بگولا صحرا کا محمل بھی ہے اور محمل بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books