تلاش کا نتیجہ "گہہ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہے بدن میں زخم ہزار ہا وہ ہے کون جا گہہ جہاں نہیںمرے دردِ دل کو نہ پوچھیے کہ کہاں کہاں ہے کہاں نہیں
ایسی نظر فروز تھی بزم گہہ نگار فنمیری نظر کو بھا گئی اہل نظر کی انجمن
اس صبح قیامت کی یہیں شام نہ ہو جائےمحشر بھی کہیں قتل گہہ عام نہ ہو جائے
گہہ شیفتہ ہیں مو کے گہہ باؤلے ہیں رو کےاحوال میرؔ جی کا ہے شام کچھ سحر کچھ
کون ماس کونے دن پیتماپنے آون کی گہہ پٹھاوائیں
تجھ کو جلوہ گہہ ناز میں روکا تھاماحوصلہ دیکھ لیا اپنے تماشائی کا
آنکھیں ہی نہیں تیری فناؔ دید کے قابلتو جلوہ گہہ یار میں ناکام رہے گا
شورش گہہ حیات کی آویزشیں نہ پوچھدل سے دماغ دست و گریباں ہے آج کل
میں بھول گیا تجھ میں محراب خدا خانہاے سجدہ گہہ عالم اے ابروئے جانانہ
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
غصے میں حسن یار کو سوجھی نئی نئیگہہ ابروؤں پہ بل کبھی چیں بر جبیں رہا
نگاہ شوق نے دونوں جہاں کو چھان لیاملا نہ رنگ کوئی جلوہ گہہ یار کے بعد
سر جب سے جھکایا ہے در یار پہ میں نےمحراب خودی جلوہ گہہ شمع حرم ہے
وجود حسن معلق سے تہی دستی نہیں ممکنکبھی دست سخا میں گہہ ید سائل میں رہتے ہیں
قتل گہہ میں بھی کوئی پوچھنے والا نہ رہاتیر نے سینۂ و دل تیغ نے سر چھوڑ دیا
گہہ مریض و مرض مسیح بن وہی چارہ ساز دوا بناکہیں دل بنا کہیں دل ربا کہیں اپنا درد نہاں ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books