تلاش کا نتیجہ "अमानत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تے گل وچوں ہورنکلیامانت علی نے یار پچھاتا
بے پرواہی داڈرمیں صدقے جاواں ماہی توں
بندے وچ رب دِسدادسی پیر نے کتاب پیاری بندے وچ رب دِسدا
سرو خراماں سرمست راہیہر نقش پا قابل سجدہ گاہی
تمام عمر کچھ ایسے خیال یار رہاکہ بعد مرگ بھی ہر ذرہ بے قرار رہا
آباد ہوں میں تاب رخ یار دیکھ کرجیتا ہوں ذرے ذرے میں دیدار دیکھ کر
سر دے کے اٹھایا ہے ترا بار امانتجو کھیل گئے جان پہ اے یار ہمیں ہیں
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
لرزتے ہوئے کوہساروں کے آگےاٹھا لیں جو بار امانت ہمیں ہیں
ازل میں جو بار امانت اٹھایاہر انساں کا یاں امتحاں ہو رہا ہے
وقت پر نائبؔ سنبھالیں گے میرے ہادی ضرورجو میرے سینہ کے اندر رہے امانت پیر کی
پیشانئ آدم میں کیا چیز امانت تھیوہ نور محمدؐ تھا سب جس کے تھے پروانہ
امیرؔ صابری جانا سنبھل کر کوئے جاناں میںمحبت اک امانت ہے الم نشرح نہ ہو جائے
خوشی میں بھول نہ جانا جگر یہ راز حیاتکہ جو خوشی ہے یہاں اک امانت غم ہے
رہا بار امانت گو وبال دوش رستے بھرنہ کندھا بھی مگر ہم نے تہ بار گراں بدلا
امانت حسن و عشق ہرگز اٹھے نہ ارض و سما سے لیکنہوا بشر جب کہ اس کا حامل چراغ روشن مراد حاصل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books