تلاش کا نتیجہ "आसार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صبح سے شام کے آثار نظر آنے لگےپھر سہارے مجھے بے کار نظر آنے لگے
گر دیکھیے تو مظہر آثار بقا ہوںاور سمجھئے جوں عکس مجھے محو فنا ہوں
افضلیت پہ تری مشتمل آثار و کتباولیت پہ تری متفق ادیان و ملل
کرتی ہے ملوکیت آثار جنوں پیدااللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز
دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنومرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں
اے مسیحا مری بالیں پہ دم نزع تو آتیرے بیمار کے آثار نہیں اچھے ہیں
اے کاش نہ ہو شام مرے وصل کے دن کیآثار شب تار نمودار نہ ہوتا
نہیں آثار اپنی زندگی کے اب نظر آتےغذا کے بدلے میں غوثیؔ غم دل دار کھاتا ہوں
آتش ہجر دی بدن پئی ساڑدی اے، میریاں وسدیاں جھوکاں اُجاڑ دی اےدو تن ہچکیاں رہ گئیاں موت وِچوں، ہُن تے جین دے نہیں آثار آ جا
ان اجڑی بستیوں میں دیوار و در ہیں کیا کیاآثار جن کے ہیں یہ ان کا نہیں اثر کچھ
نبض ساقط ہی ہوئی آنکھیں بھی ہیں چھت سے لگیں ہے دم باز پسیںزندگی کے مرے اب کوئی بھی آثار نہیں یوں تو قادر ہے خدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books