تلاش کا نتیجہ "कीमिया"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوںیہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
کیمیا گر آگ سا دیکھا نہیںتار سونے کے دیے تنکے لیے
خاک در ہو کے میں عزیز ہواکر دیا مجھ کو کیمیا تم نے
مجھے مرنا نہیں آتا مجھے سیمابؔ کہتے ہیںجو برزخ بھی بدل جاتا مرا تو کیمیا ہوتا
خاک اپنی ہو گئی اکسیر پامال صنمآپ کو ہم حضرت دل کیمیا کہنے کو ہیں
کم کوئی فقرا سے ملتا ہے خدا کے واسطےدفع اعدا کے لیے یا کیمیا کے واسطے
وجود جوہر فطری کہیں مٹتا ہے دنیا سےرہی ہے خاک پارے کی ہمیشہ کیمیا ہو کر
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
مجھی کو کہتے ہیں اکسیر کیمیا گر سبکوئی نہ مار سکا جس کو میں وہ پارہ ہوں
کوئی دیکھنا اسے دیکھنا کہ نظر میں اس کی ہے کیمیاکہ میں پہلے کی طرح اب نہیں مجھے جانے کیا وہ بنا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books