تلاش کا نتیجہ "चिलमन"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے دروازے پہ چلمن نہیں دیکھی جاتیجان جاں ہم سے یہ الجھن نہیں دیکھی جاتی
ترچھی نگاہیں چلمن میں غمزےبھاتی نظامیؔ کو ہے کج کلاہی
ان کی چلمن کو چھو رہی ہے نگاہجرأت عاشقی کو کیا کہیے
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںصاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
چلمن کی بندشوں میں وہ شاہد نہ رک سکیںماہرؔ کے صرف شعر سنانے کی دیر ہے
چلمن سے نکل آؤ کیوں چھپتے ہو فرماؤہے تم سے شناسائی مجھ کو بھی زمانے سے
خواب میں جھلا کے تاریکی مرے مقسوم کیچھپنے والے کون سی چلمن میں چھپ جاتا ہے تو
ہم سر طور بھی مایوس تجلی ہی رہےاس در یار کی چلمن کو بہت یاد کیا
خود پاس تو وہ آتے ہی نہیں تسکین مگر دیتے ہیں یوںرومال ہلائے جاتے ہیں چلمن سے اشارے ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books