تلاش کا نتیجہ "चौखट"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ کرے اس چوکھٹ تک اپنی بھی رسائی ہو جائےجس چوکھٹ پر دیوانوں کی تقدیر بنائی جاتی ہے
شہ بغداد کی چوکھٹ پہ جا کرمیں قسمت آزمانی چاہتا ہوں
ان کے چوکھٹ کو چوم کر ہم نےسجدۂ شکر بار بار کیا
جب سے نسبت ہوئی تیرے در سےتیری چوکھٹ سے سر جدا نہ ہوا
سر حسن چوکھٹ پہ میری جھکا ہےیہ زندہ میرے عشق کا معجزہ ہے
سنگ دل تیرے بھی آنسو نکل آئے ہوں گےڈوبنے والے نے جب تجھ کو پکارا ہو گا
جھکتی ہے کائنات بھی میری مجال کیاسر کون سا ہے جو تیری چوکھٹ پہ خم نہیں
چوکھٹ پے آ گیا ہوں سرکار آج سن لومری دکھ بھری کہانی مرا دکھ بھرا فسانہ
کچھ ہوش نہ سرکا ہو سجدوں کا نہ چوکھٹ کاسنگ در جاناں پر ایسی ہو جبیں سائی
ملا نام خدا وہ مرتبہ تجھ کو حسیں ہو کرفلک کرتا ہے مجرا تیری چوکھٹ کو زمیں ہو کر
کبھی ہے اس کی چوکھٹ پر کبھی ہے اس کے قدموں پرازل سے میری پیشانی بڑی تقدیر والی ہے
آخر کو امیرؔ صابری نے ٹھانی یہ تیرے ملنے کے لیےمرنے کے سوا چوکھٹ پہ تیری اور کوئی بھی چارا ہو نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books