تلاش کا نتیجہ "जरा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مست آنکھیں ذرا اٹھاؤ تومیکدے کو دلہن بناؤ تو
تڑپ اے دل ٹرپنے سے ذرا آرام آتا ہےلہ لب پر ہر تڑپ کے ساتھ ان کا نام آتا ہے
سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیابات تو صرف اک رات کی تھی مگر انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا
کر غور ذرا دل میں کچھ جلوہ گری ہوگییہ شیشہ نہیں خالی دیکھ اس میں پری ہوگی
خود کا پردہ ہے تو خود خود کو ذرا دیکھ تو لےخود کے پردے میں ترے خود ہے خدا دیکھ تو لے
ذرا رخ سے پردہ اٹھا زلفوں والےاپنے چاند سا منہ دکھا زلفوں والے
پی پی پی لے ذرا جھوم کےچھائی ہے کالی گھٹا نظریں ملا جام اٹھا چوم کے
ذرا سی بات پہ وہ جگ ہنسائیاں دے کرچلا گیا مجھے کتنی جدائیاں دے کر
جیا ترست ہے تورے دیکھن کو اور نین مرت میں درشن کوگھونگٹ سے دکھا دے جوبن کو جرا پردہ کو مکھ سے ہٹا دینا
وہ مست ناز آتا ہے ذرا ہشیار ہو جانایہیں دیکھا گیا ہے بے پیے سرشار ہو جانا
رخ سے پردہ ہٹا دے ذرا ساقیا بس ابھی رنگ محفل بدل جائے گاجو ہے بے ہوش وہ ہوش میں آئے گا گرنے والا جو ہے وہ سنبھل جائے گا
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
خدا را ذرا رخ سے پردہ اٹھا دے قیامت کے سماں ہوئے جا رہے ہیںہم اس پردہ داری پہ قربان جائیں تو پردے میں ہے ہم مٹے جا رہے ہیں
ذرا اور مسکرا لوں دل و جاں شکار غم ہیںکہ مسرتوں کے لمحے میری زندگی میں کم ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books