تلاش کا نتیجہ "दयार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی اجنبی سا دیار تھا یہی وقت ہوگا پہل گئےسر رہ گزر وہ نظر ملی تو فضا میں پھول بکھر گئے
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میںمری چشم تر کا سلام کہنا حضور بندہ نواز میں
قرار سے کہیں رہنے دیا نہ دل نے ہمیںدیار میں بھی غریب الدیار ہو کے رہے
ناصرؔ اس دیار میںکتنا اجنبی ہے تو
مضطرؔ مزار حضرت خواجہ نہ چھوڑیئےاجمیر کے دیار سے جانا نہ چاہیے
دیار محبت کے سلطاں سے کہہ دویہ ویراں کدہ ہے بسانے کے قابل
الٰہی مجھ کو نہیں آرزوئے خلد بریںمیرے نصیب میں ان کا دیار ہو جائے
وہ دیار جاناں ہو یا جوار مے خانہگردشیں ٹھہرتی ہیں ہم جہاں ٹھہرتے ہیں
ہمراہ ہے جو حسرت و ارماں کی بھیڑ بھاڑتابوت اٹھا امیرؔ غریب الدیار کا
وہ کوہ طور ہو یا سرزمین دل بیدمؔجمال یار سے خالی کوئی دیار نہیں
جانے کہاں کہاں قدم رکھے میرے حضور نےسجدے کیے ہیں جابجا ان کا دیار دیکھ کر
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئیتو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
میرے آگے جنتوں کا کبھی تذکرہ نہ کرناکہ فدا ہے جس پہ جنت وہ دیار سامنے ہے
نہیں تاب کوثر عارفیؔ کوئی ساغر مے کوثرییہ دیار لالہ رخاں نہیں یہ قلندروں کا مقام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books