تلاش کا نتیجہ "दरमियाँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
اللہ رے بے نیازئ آداب التفاتدیکھا مجھے تو پائے نظر درمیاں نہ تھا
میں ایک نقش آب نظامیؔ تھا درمیاںاس نے مٹا دیا مجھے بیکار دیکھ کر
جس جا کہ پائے سیل بلا درمیاں نہیںدیوانگاں کو واں ہوس خانماں نہیں
نہ تھی گفتگو درمیاں پھر بھی ان سےپس پردۂ دل ہوئی بات کیا کیا
خود کو نہ دیکھنا ہے تجھے دیکھنے کی شرطجو درمیاں حجاب ہے حائل یہی تو ہے
نقطۂ سر وجود و علم اور نور و شہودعشق بن کر دائرہ کے درمیاں پیدا ہوا
توہین حسن و عشق ہے تفریق حسن و عشقہے جب مزہ کہ فرق نہ کچھ درمیاں رہے
ہستی و ذات و صفات و ہست کی معنی ہے اکعبد و رب کے درمیاں کب ہے جدائی کا گھمنڈ
عشق جنوں نواز سن تجھ پہ اگر گراں نہ ہوحسن تو بے نقاب ہے تو ہی جو درمیاں نہ ہو
غلط ہے جذب دل کا شکوہ دیکھو جرم کس کا ہےنہ کھینچو گر تم اپنے کو کشاکش درمیاں کیوں ہو
چشم ساقی نے لوٹا پلا کے نشہ کفر و ایماں کی سدھ بدھ نہ مجھ کو رہیمیں ہوں انورؔ وہ رند خرابات جو کعبہ و دیر کے درمیاں لٹ گیا
جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہےپھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books