تلاش کا نتیجہ "परस्त"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا پرست کہے کوئی بت پرست کہےیہ علویؔ ہم تو جمال بشر کو دیکھتے ہیں
وفا پرست بھی راضی نہیں وفا کے لئےنوید ہے نگہ ہمت آزما کے لئے
مطلب پرست دوست نہ آئے فریب میںبیٹھا رہا لیے ہوئے دام وفا کو میں
آتش پرست کہتے ہیں اہل جہاں مجھےسرگرم نالہ ہائے شرربار دیکھ کر
صورت پرست بلبل وحشی سا کو بکولازم ہے عاشقوں کا کوئی آشیاں نہ ہو
نہیں ہے دخت رز سا بھی کوئی حسن پرستٹپک پڑی یہ جہاں کوئی نوجواں دیکھا
جب عشق میں صنم کے کیا کفر اختیارہم بت پرست ہیں یہ روا ہے ہمارے پاس
تم ہو جفا نواز جفا کر رہے ہو تممیں ہوں وفا پرست وفا کر رہا ہوں میں
مجھ کو خدا سے آشنا کوئی بھلا کرے گا کیامیں تو صنم پرست ہوں میرا کوئی خدا نہیں
خیال پیر کا جس کے ہوا ہے دل میں نشستوہ طفل خوب جواں بخت ہے اور پیر پرست
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
ہاں وہ نہیں خدا پرست جاؤ وہ بے وفا سہیجس کو ہو دین و دل عزیز اس کی گلی میں جائے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books