تلاش کا نتیجہ "परस्तिश"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آتا ہے دل میں بت کی پرستش کیا کروںرکھ کر صنم کو سامنے سجدہ ادا کروں
پرستش ہے مری دیر و حرم میںمیں شیخ و برہمن کا مدعا ہوں
محبت کرتی ہے اس کی پرستشکہ تو جس دل کو یوں ٹھکرا رہا ہے
حق کی میں پرستش کروں یا پیر پرستییہ دونوں بہم رہتے ہیں یکجا مرے دل میں
خواہش کو احمقوں نے پرستش دیا قرارکیا پوجتا ہوں اس بت بیداد گر کو میں
جہاں چھوتی نہیں باد فنا دامان ہستی کوجہاں حسن پرستش جانتے ہیں خود پرستی کو
قیصرؔ رتناگیروی حسن کی پرستش بھی واقعی عبادت ہےکیا کریں شکایت ہم تم سے جب محبت ہے
آئینہ دیکھ کے کہہ دے کہ کوئی تجھ سا ہےپھر پرستش کریں تیری تو خطا وار ہیں ہم
قوت و بوالعجبی ذہن پرستش کی نہ پوچھیعنی اک بت ہے خدا بھی مرے بت خانے میں
اس لیے میں نے پرستش کی بتوں کی عمر بھرجس کو دیکھا بس یہ سمجھا تیری ہی تصویر ہے
ہیں دل میں بٹھا کر اس بت کی ہر روز پرستش کرتے ہیںاللہ رے تصویر جاں کعبے میں سجائی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books