تلاش کا نتیجہ "भूले"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بڑی بندہ نوازی کی بڑا احسان کیا تم نےجو بھولے سے بھی ہم بھولے ہوؤں کو یاد کر ڈالا
بھولے سے تم جو آنا ٹھوکر لگا کے جانالاشہ وہیں ہمارا جو بے کفن رہے گا
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیںبھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کیے
ماٹی بھولے پریم کو جگ کلجگ بن جائےماٹی جگ کا دیس ہے جگ اس کا پردیس
برباد ہوئے ہم تری سہہ سہہ کے جفائیںبھولے سے بھی تونے نہ لیا نام وفا کا
کیا کیا نہ سہے ہم نے ترے ہجر میں صدمےبھولے سے کبھی لب پہ ترا نام نہ آیا
مری جانب کبھی بھولے سے بھی نظریں نہیں اٹھتیںوہ مجھ کو التفات خاص کے قابل سمجھتے ہیں
دل مضطر تڑپتا ہے لبوں پر جان آئی ہےہوئے بیزار کیوں ہم سے کبھی بھولے ادھر آؤ
آفت میں پڑے درد کے اظہار سے ہم اوریاد آ گئے بھولے ہوئے کچھ اس کو ستم اور
تمہاری ہے وفائی ہم نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گےدیا ہے وہ سبق تم نے کہ اکثر یاد کرتے ہیں
اے شوق برا اس وہم کا ہو مکتوب تمام اپنا نہ ہواواں چہرہ پہ ان کے خط نکلا یاں بھولے ہوئے القاب ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books