تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मय्यत"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "मय्यत"
کلام
فانیؔ ہم تو جیتے جی وہ میت ہیں بے گور و کفنغربت جس کو راس نہ آئی اور وطن بھی چھوٹ گیا
فانی بدایونی
کلام
دیکھ لے میری میت کا منظر لوگ کاندھا بدلتے چلے ہیںایک تیری بھی ڈولی چلی ہے کوئی کاندھا بدلتا نہیں ہے
نا معلوم
کلام
اس عشق کے کوچہ میں مٹ کر بتلایا یہ مٹنے والوں نےدیوانوں کی مثل پروانے میت ہی اٹھائی جاتی ہے
امیر بخش صابری
کلام
ناصر نظامی
کلام
تھام کے دل رہ جائیں گے وہ دیکھ کے میری میت کومیرا جنازہ جب کہ نکل کر ان کی گلی سے جائے گا
پرنم الہ آبادی
کلام
تھام کے دل رہ جائیں گے وہ دیکھ کے میری میت کومیرا جنازہ جب کہ نکل کر ان کی گلی سے جائے گا