تلاش کا نتیجہ "शख़्स"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں آئینہ ہوں شخص اور عکس تو ہےمیں گپ چپ ہوں تجھ سے تجھے گفتگو ہے
ہر شخص غم ہجر کا افسانہ کہے ہےرگ رگ میں وہی ہیں ترا دیوانہ کہے ہے
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیںہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا
خود اصل ہوں نہ ہوں فرع میں خود شخص ہوں نہ ہوں عکس میںہاں اصل تو تو فرع میں تو شخص میں سایا سہی
تھی وہ اک شخص کے تصور سےاب وہ رعنائی خیال کہاں
ہر شخص محبت میں تمہاری ہی پھنسا ہےموسیٰ ہی نہیں والہ و دیوانہ تمہارا
ہر ایک شخص کو دعوی ہے پارسائی کاسبھی فرشتے ہیں یارو کوئی بشر بھی ہے
نو گرفتار محبت پہ خدا رحم کرےآج اس شخص کی پہلی شب تنہائی ہے
ہر شخص ہے خراب تمنا بقدر ذوقسیمابؔ کس سے عرض تمنا کرے کوئی
رحمت کا بھروسا ہے تری ورنہ جہاں میںجس شخص کو دیکھا وہ گنہ گار ہے یا رب
ساتھ بندے کے خدا تھا مجھے معلوم نہ تھاعکس ہی شخص نما تھا مجھے معلوم نہ تھا
جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہےسنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے
شش جہت کے آئینوں میں عکس ہے جس شخص کاخود مکیں کی شکل میں وہ لا مکاں پیدا ہوا
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھرہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی
کیا عرش ہے کیا فرش ہے یا شخص ہے یا عکس ہےدوزخ کہوں جنت کہوں رضواں کہوں یا کیا کہوں
باغ شاہ بیدم کا گل ہوں میں فراز اے دلبو جس کی بنا دی ہے ہر شخص کو دیوانہ
عجیب شخص کہ وہ مجھ سے بد گماں ہی رہاکہ جس کو پایا تھا میں نے خدائیاں دے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books