تلاش کا نتیجہ "aaseb-e-balaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھے غم زدہ دیکھ کر وہ یہ بولےہمارا ہے تو بے سہارا نہیں ہے
ہے آسرا چاہے بولو یا نہ بولوہے ورد یہ ہمارا چاہے بولو یا نہ بولو
بہار آئی گھٹائیں بلا رہی ہیں تمہیںیہ بھینی بھینی ہوائیں بلا رہی ہیں تمہیں
اللہ رے کیا آپ کا ہے حسن بلا کاہوگا نہ دو عالم میں تو اس آن و ادا کا
جمال انساں کی آڑ میں خود وہ اپنی جانب بلا رہے ہیںدکھا دکھا کے وہ اپنی چھلبل دلوں کو سب کے لبھا رہے ہیں
جس کو تم چاہتے ہو اس کو بلا لیتے ہوجلوۂ روئے منور بھی دکھا دیتے ہو
الف الست سڑیا دل میرے جند بلا کوکیندی ہوحب وطن دی غالب ہوئی ہک پل سوڑ نون دیندی ہو
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اے حضرت مشکل کشا یا بوالحسن یا مرتضیٰتم ہو ولی ذات خدا نائب محمد مصطفیٰ
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
اے چارہ گر شوق کوئی ایسی دوا دےجو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
اے دل پر سرور من ناز نہ بن نیاز بنساقیٔ مست ناز کی آنکھوں میں سرفراز بن
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books