تلاش کا نتیجہ "aashiyaana"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ کیوں کہوں کہ لگی آگ آشیانے کوکیا ہے برق نے روشن سیاہ خانے کو
منتوں سے آئے وہ دل میں مرےآج روشن آشیانہ ہو گیا
بجلیوں کی یورش ہے دور تک نشیمن سےروشنی کے سائے میں میرا آشیانہ ہے
برق فلک چمن میں کیوں جھانکتی پھرتی ہےگلشن میں یا الٰہی کس کا ہے آشیانہ
یار کی گلیوں میں کیوں کر یار جانا چھوڑ دےکس طرح بلبل چمن سے آشیانہ چھوڑ دے
اب آندھیوں کے جھونکے اس کو اڑا رہے ہیںپھولوں میں تل رہا تھا کل تک جو آشیانہ
مرے ہم صفیر بلبل مرا تیرا ساتھ ہی کیامیں ضمیر دشت و دریا تو اسیر آشیانہ
عشق کی منزل میں جا کر آشیانہ جل گیاحسن کے رنگیں چمن میں ہی بسا دینا مجھے
برق چمکی چمن والے دشمن ہوئے چار تنکے بجھانا غضب ہو گیاچند پھولوں میں اے ہم نشینو مرا آشیانہ بنانا غضب ہو گیا
آشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروںشوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا ترک توبہ کا کوئی ارادہ نہ تھا
میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیاآشیانہ بنانا مرا کام تھا کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books