تلاش کا نتیجہ "akhtar mohammadi mubtala husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سارے محمدی کے حاجات سب خدا دےدونوں جہاں میں راحت بے رنج و بے عنا دے
زمانہ تیرا مبتلا ہو رہا ہےتجھے بھی خبر ہے کہ کیا ہو رہا ہے
ذرا آہستہ چل او چلنے والےکہ اس جا اخترؔ خستہ دفیں ہے
اخترؔ کو بے نوائی دنیا کی فکر کیاساماں طراز بے سر و ساماں تمہی تو ہو
حسنِ جاناں کی تعریف ممکن نہیںآفریں آفریں، آفریں آفریں
جسم دمکتا، زلف گھنیری، رنگیں لب، آنکھیں جادوسنگ مرمر، اودا بادل، سرخ شفق، حیراں آہو
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے جو ہوگا اچھا ہوگاپہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگےپہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے
شہر کے دوکاندارو کاروبارِ الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے؟ تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں، خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقدِ جاں کیا ہے؟ تم نہ جان پاؤ گے
ہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن، خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گاپر یہ نازاں کے بندے کا دیکھیں گے سب، تھام کر ان کا دامن مچل جائے گا
بتوں کے عشق میں کھویا گیا ہوں ورنہ اے اخترؔخدا شاہد ہے میں اکثر خدا کو یاد کرتا ہوں
بھروسہ کس قدر ہے تجھ کو اخترؔ اس کی رحمت پراگر وہ شیخ صاحب کا خدا نکلا تو کیا ہوگا
سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگااب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگا
یار خود جلوہ نما تھا مجھے معلوم نہ تھاغنچہ و گل میں بسا تھا مجھے معلوم نہ تھا
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
وہ جو اس جشن خسرو میں نہیںلاکھ سامان ہیں دل کسی میں نہیں
اے ظفرؔ قائم رہے گی جب تلک اقلیم ہنداختر اقبال اس گل کا چمکتا جائے گا
تری تابانیاں ہیں صبح کے تابندہ اختر میںتری شب رنگیاں ہیں شام کی زلف معنبر میں
جیا تڑپت ہے درسن دیجوصدقہ حسن حسین پیا
مبتلائے غم دل ناکام ہےجی کا آنا موت کا پیغام ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books