تلاش کا نتیجہ "andesha"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کون بیٹھا ہے اب اندیشۂ فردا لے کرمطمئن ہوں تری نسبت کا سہارا لے کر
تو اور آرائش خم کاکلمیں اور اندیشہ ہائے دور دراز
نماز روح میں ہے جمع خاطرنہیں آتا ہے اندیشہ کسی کا
ٹھہر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔکہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگفتہ دماغ
بقا کی فکر نہ اندیشۂ فنا مجھ کوتعینات کی حد سے گزر گیا ہوں میں
ہے لڑکپن میں بجا خاک سے انسان کو انسعاقل آغاز سے اندیشۂ انجام میں ہے
ہم نے اندیشۂ پیری میں جوانی کاٹیرات بھر خوف رہا صبح کو اب کیا ہوگا
واعظ مرے دشمن کو ہو اندیشۂ فرداوہ ساتھ ہیں جب میرے مجھے خوف و خطر کیا
یہ کون غزل خواں ہے پر سوز و نشاط انگیزاندیشۂ دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز
اور تجھ کو دیکھے کوئی خود سے گر جدا ہو کرابد تک اس کو پھر اندیشۂ عذاب نہیں
خدا جب دوست ہے اے داغؔ کیا دشمن سے اندیشہہمارا کچھ کسی کی دشمنی سے ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books