تلاش کا نتیجہ "bakht"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بخت خفتہ نے مجھے روضہ پہ جانے نہ دیاچشم و دل سینے کلیجے سے لگانے نہ دیا
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
بخت خفتہ کو جگا لوں تو چلے جائیے گااپنی بگڑی کو بنا لوں تو چلے جائیے گا
خوش بخت وہ گدا جو پیران پیر کا ہےجتنا بڑا گھرانا اتنا بڑا سہارا
اے چشم یار بھاگ نہ مجھ تیرہ بخت سےہم راہ ہے غزال کے سایہ غزال کا
لایا ہے در یہ خواجۂ ہندوستاں کی بختدل شاد ہو کلیمؔ کہ فضل خدا ہوا
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاجعشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں
خیال پیر کا جس کے ہوا ہے دل میں نشستوہ طفل خوب جواں بخت ہے اور پیر پرست
فریفتہ ہوں میں جس پر وہ ہے فدا مجھ پریہ حسن طالع و بخت سعید ہے میرا
کتنے بد بخت تھے جو چھوڑ گئے رسم ستممر چکے پھر بھی لکھے جاتے ہیں عصیاں اب تک
پھر کوئی نکلا ہے گھر سے لے کے دنیائے شبابپھر کسی کم بخت کے مٹنے کا ساماں ہو گیا
ایسا بھٹکا کہ لوٹا نہیں آج تک ایسا بچھڑا کہ آیا نہیں آج تکدل یہ کم بخت ہے اس قدر اے فناؔ آپ کے گھر گیا آپ کا ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books