تلاش کا نتیجہ "banda-parvar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں تو بندے کا زمانے میں ہے بندہ عاشقپر خدا بھی کہیں ہوتا ہے کسی کا عاشق
ذرا سمجھو ستم گارو یہ کیوں پانی کی بندی ہےارے او سنگ دل لوگوں یہ کیوں پانی کی بندی ہے
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
حشر میں جس نے کہا بندہ خطا کاروں میں ہےرحمت اس کی بولی چل تو کن گنہ گاروں میں ہے
کہاں جائیں ترے بندے پتا پائیں کہاں تیراتلاش و جستجو سے کچھ نہیں ملتا نشاں تیرا
وہی دیتا ہے خدا دل سے جو بندہ مانگےچاہے عقبیٰ کوئی مانگے کہ وہ دنیا مانگے
میں اپنے ساقی کا بندہ ہوں اور کیا جانوںاسی کے جام کا مارا ہوں اور کیا جانوں
تمہیں بندہ پرور ہمیں جانتے ہیںبڑے سیدھے سادھے بڑے بھولے بھالے
ڈھونڈھتا پھرتا ہے تجھ کو چاہنے والا ترابندہ پرور کیا اسی کا نام روز عید ہے
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلکہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
زلف خالی ہاتھ خالی کس جگہ ڈھونڈوں اسےتم نے دل لے کر کہاں اے بندہ پرور رکھ دیا
خدا کی قسم کوئی دکھیا سوالی مدینہ سے آتا نہیں ہاتھ خالیبڑے بندہ پرور ہیں یثرب کے والی بہت عام ہے ان کی بندہ نوازی
ہم نے کی عرض اے بندہ پرور کیوں ستم ڈھا رہے ہو یوں ہم پربات سن کر ہماری وہ بولے ہم سے تکرار کرنا منع ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books