تلاش کا نتیجہ "beesvin sadi ke shora e dehli volume 001 ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی کر کے رکھیو سو باہیں پکڑے گی لاجشبیر و شبر کے لئے معصوم اصغر کے لئے
جاری رکھے گا کب تلک رسم جفا و جور کوںاے معنیٔ ہر جان و دل جانانہ ہو جانانہ ہو
حیات و موت کے جلوے ہیں میری ہستی میںتغیرات دو عالم کا آئنا ہوں میں
فنا جب میری ہستی ہو گئی عین حقیقت میںتو اس یکتا کے جلوے مل گئے خود میری ہستی میں
ہیں اس کے واسطے کونین تیرے دامن میںترے گدا کے لیے تاج خسروی کیا ہے
اے تیغ یار مل کے گلے سے جدا نہ ہواب روٹھنے کا وقت نہیں ہے خفا نہ ہو
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
اسیر پنجۂ عہد شباب کر کے مجھےکہاں گیا مرا بچپن خراب کر کے مجھے
چشم مجنوں کے لیے دیدار لیلیٰ ہر جگہورنہ غیروں کے لیے صد پردۂ محمل میں ہے
اے آہ میری خاطر وابستہ کے سوادنیا میں کوئی عقدۂ مشکل نہیں رہا
وہ کیا چیز ہے آہ جس کے لئےہر اک چیز سے دل اٹھا کر چلے
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
روز محشر کیا یہ بت بیکار ہی رہ جائیں گےاک نہ اک فتنہ ہے لازم اک آنے کے لیے
کا تم سے کہوں اے عرب کے کنور تم جانت ہو من کی بتیاںدر فرقت تو اے امی لقب کاٹے نہ کٹت ہے اب رتیاں
جان دینے کے لیے حاضر ہیں ہمعاشقی میں یہ خسارا کچھ نہیں
لوح قسمت سے مٹا لینے دے تحریر فراقہم نشیں رہنے دے مصروف جبیں سائی مجھے
نوک مژۂ یار ہے نشتر کے برابرخوں ریزی میں ابرو بھی ہے خنجر کے برابر
شکر صد شکر اس حسیں کے نور سے روشن ہے دلشمع رخ پر جس کے جبرئیل امیں پروانا تھا
مل جل کے ارض پاک کو رشک ارم کریںکچھ کام آپ کیجیے کچھ کام ہم کریں
ماہرؔ ہے اس کے سامنے کعبہ بھی سجدہ ریزجو دل ہے عکس گنبد خضریٰ لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books