تلاش کا نتیجہ "dast"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ساقی نے دست جام حقیقت بنا دیاآنکھیں ملا کے مجھ کو خدا سے ملا دیا
دست خدا ہمارا جو مشکل کشا ہواہر درد کی دوا ہوئی ہر عقدہ وا ہوا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
سمجھا ہوا ہوں شومئی دست دعا کو میںکچھ روز اور دیکھ رہا ہوں خدا کو میں
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
تن تن کے دست یار میں شمشیر رہ گئیغل تھا کہ موت ہو کے بغل گیر رہ گئی
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
نہ تو کشف دست مسیح دے نہ تجلی سر طور دےتیرے بس میں اگر اے خدا مجھے زندگی کا شعور دے
چھوڑا مہ نخشب کی طرح دست قضا نےخورشید ہنوز اس کے برابر نہ ہوا تھا
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
دوست کیوں عشق میں کرتے ہیں شکایت میریمجھ پہ کیا زور کسی کا ہے طبیعت میری
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیںہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
ہے دست محمدؐ بجا دست حسرتکہ عالم کو ہے فیض سارا اسی سے
میں اس کو ہاتھ پکڑ کے حوالہ کیوں نہ کروںملی ہے پیروں سے نعمت مجھے جو دست بدست
دست طلب نہیں رسا دست کرم تو ہے درازمل ہی رہے گا کچھ نہ کچھ ہاتھ یونہی بڑھائے جا
ریشمی آنچل دست حنائیقاتل تیری ہر انگڑائی
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
نہ اٹھا مفلسی میں دست سوالہے یہ احسان ناتوانی کا
اے نیازؔ اب تو نہیں لکھتا غزلقلم دست خود چلایا یار نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books