تلاش کا نتیجہ "ehsaas"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
تیرا ممنون عنایت ہے مرا ہر احساستیرے قرباں مرے افکار پہ چھانے والے
ایک پل بھی وہ جدا میرے تصور سے نہیںکتنا احساس ہے ان کو میری تنہائی کا
ماہرؔ مجھے مطلب کیا احساس مسرت سےآنے کو مرے لب پر سو بار ہنسی آئی
غم سے احساس کا آئینہ جلا پاتا ہےاور غم سیکھے ہے آکر یہ سلیقہ مجھ سے
لو ادھر کانپی ادھر ذرہ ہر اک کانپ اٹھاخاک ہو کر بھی یہ احساس ہے پروانے میں
دل تھا تو ہو رہا تھا احساس زندگی بھیزندہ ہوں اب کہ مردہ مجھ کو خبر نہیں ہے
درد کو بھی درد کا احساس حاصل ہو گیامژدہ اے قاتل کہ پھر پیدا نیا دل ہو گیا
تری طلب تیری آرزو میں نہیں مجھے ہوش زندگی کاجھکا ہوں یوں تیرے آستاں پر کہ مجھ کو احساس سر نہیں ہے
عرفان خودی ہے عین بقا احساس خودی پیغام فناہستی مری راہ الفت میں حائل بھی ہے اور حائل بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books