تلاش کا نتیجہ "kam-zarf"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
ہم نفس اس چمن دہر میں کم آتے ہیںبوئے گل سے کہو ٹھہر ابھی ہم آتے ہیں
ایسا بننا سنورنا مبارک تمہیں کم سے کم اتنا کہنا ہمارا کروچاند شرمائے گا چاندنی رات میں یوں نہ زلفوں کو اپنی سنوارا کرو
اگر فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گےکسی دن دیکھ لینا ہم نہ ہوں گے
چشم کم میں واقف نیرنگیٔ فطرت نہیںایک جلوے کی فراوانی ہے یہ کثرت نہیں
وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازیمرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
قائم تھی یوں تو درد کی محفل جگہ جگہہم ہی سنا سکے نہ غم دل جگہ جگہ
کم کوئی فقرا سے ملتا ہے خدا کے واسطےدفع اعدا کے لیے یا کیمیا کے واسطے
یہ آرزو نہیں ہے کہ قائم یہ سر رہےمیری دعا تو ہے کہ ترا سنگ در رہے
یہ بھی تو کم نہیں ترا در چھوٹنے کے بعدانسان بن گیا ہوں میں دل ٹوٹنے کے بعد
جوانی میں ادائے کمسنی اچھی نہیں لگتیچمن میں پھول کے آگے کلی اچھی نہیں لگتی
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
ساقی نے دیا جام کہا ہوش میں رہناکم ظرف کے پینے کا یہاں کام نہیں ہے
قیس کم ظرف تھا فرہاد تنک حوصلہ تھادل لگی ہم تو سمجھتے ہیں لگانا دل کا
یہ مے کدہ ہے شیخ حرم اپنے راہ لےکم ظرف کو ادھر کبھی آنا نہ چاہیے
ساحل کی بہت فکر نہ کر اے دل کم ظرفبحر غم الفت کا کنارہ نہیں ہوتا
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
تو نے یہ کیا غضب کیا ضبط سے کام لے لیاترک وفا کے بعد بھی میرا سلام لے لیا
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books